مشرق وسطی

شام میں دہشت گرد گروہ میں شامل قطر کے آٹھ دہشت گرد شہری ہلاک

qater teristورک العہد کی رپورٹ کے مطابق شام میں ایک مسلح دہشت گرد گروہ کا کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے جبکہ داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ قطر کے 8 دہشت گرد شہری ہلاک ہوگئے ہیں شامی فوج کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف تادیبی کارروائياں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ لاذقیہ میں صقور العز دہشت گرد گروہ کا کمانڈر عزام الملا ہلاک ہوگيا ادھر سعودی عرب کا دہشت گرد شہری عمر الحسون کو بھی شامی فوج نے واصل جہنم کردیا ہے۔ شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے قطر کے آٹھ دہشت گرد شہریوں کو بھی ہلاک کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق شامی فوج اور عوام نے ملکر شام کو معاویہ اور یزید کے سلفی وہابی حامیوں کا قبرستان بنادیا ہے۔ ادھر داعش نے خود اپنے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جو دیگر ممالک سے تعلق رکھتے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button