مشرق وسطی

بحرین میں شیعہ مظاہرین پر تشدد

bahrain fourceبحرین کے اکثر علاقوں میں آج صبح ہزاروں شیعہ انقلابیوں نے حکومت مخالف پر امن مظاہرے کئے اور ظالم حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
یہ مظاہرے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ بحرین کے انقلاب کرامت کی تیسری سالگرہ کو ایک دن باقی ہے اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں نے مظاہرین کو آنسو گیس کے گولے فائر کر کے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ کل ۱۴ فروری کو انقلاب کرامت کی سالگرہ کے عنوان سے بحرین میں ملک گیر مظاہرے اور ریلیاں نکالے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button