آل خلیفہ کے مزدوروں کا طالبعلموں پر حملہ

13 جنوری, 2014 10:53

zakhmi bahبحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے سترہ کے علاقے میں آج صبح سکیورٹی فورس کے چند عناصر نے طالبعلموں کو اپنے حملات کا نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایک سکول کے بچوں نے اپنے ہم کلاسز کی رہائی کے لیے مظٓاہرے کئے جس کے بعد سکیورٹی دستوں نے انہیں مورد ضرب و شتم قرار دیا ۔۔
واضح رہے کہ بحرین کے اسکولوں میں امتحانات کا زمانہ قریب آن پہنچا ہے لیکن قیدخانوں میں بند طالبعلوں کو امتحان دینے کے لیے بھی رہا نہیں کیا جا رہا ہے۔

3:34 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔