مشرق وسطی

پوپ کے نام بشار اسد کا پیغام

assadسنیچر کو ویٹیکن نے ایک بیان میں کہا کہ شام کے منیسٹر آف اسٹیٹ جوزف سوید نے پوپ کے سیکریٹری خارجہ آرچ بشپ پیٹرو پیرولن اور اسی طرح غیر ملکی معاملات میں پوپ کے سیکریٹری ڈیمینک میمبرٹی سے ملاقات کی ہے۔ ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں آیا ہے کہ یہ وفد صدر مملکت بشار اسد کی جانب سے پوپ کے لئے ایک پیغام لایا ہے جس میں شام کی حکومت کی صورتحال بیان کی گئی ہے۔
ویٹیکن کے بیان میں مزید تفصیلات بیان نہیں کی گئی ہے۔ ویٹیکن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ اس پیغام میں پوپ فرانسس کو جنیوا-2 کانفرنس سے پہلے شام کے نظریات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ جنیوا-2 کانفرنس 22 جنوری کو منعقد ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button