مشرق وسطی

قطر اور سعودی کے اختلافات

israil midel eastالجزیرۃ العربیہ جریدے کے مطابق عبداللطیف الزیانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کی وزارتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ مختلف علاقائي مسائل منجملہ مصر کے تعلق سے سعودی عرب اور قطر کے مابین اختلافات میں اضافہ ہوا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی عرب، قطر کو خلیج فارس تعاون کونسل سے نکالنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ قطر کے ذرائع ابلاغ سعودی عرب کو پروپگينڈے کا نشانہ بنارہے ہیں۔ قطر کا کہنا ہےکہ سعودی عرب نے امارات، کویت اور بحرین کے ہمراہ اس کے خلاف محاذ بنالیا ہے اور سعودی انٹلجنس چيف بندر بن سلطان اس اتحاد کے سربراہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button