مشرق وسطی

شام کے مرکزی علاقے میں دسیوں دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دئے

pak wahabiشام کے مرکزی علاقے میں دسیوں دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دئے ہیں۔ شام کے الاخباریہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چھیانوے دہشتگردوں نے مرکزی صوبے حمص میں فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ہیں اور انہیں یہ وعدہ لینے کےبعد کہ وہ دوبارہ دہشتگردی میں ملوث نہیں ہونگے رہا کردیا گيا ہے۔ ادھر العالم نے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج نے مغربی شہر لاذقیہ میں تل الکبولۃ پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس علاقے سے شام کی فوج کے ہاتھوں بیرونی دہشتگردوں کے مکالمات کی دستاویزات ہاتھ لگي ہیں۔ شام کے حکام کے مطابق اس وقت شام میں انتیس ملکوں کے دہشگرد جنگ میں مشغول ہیں جنہيں سعودی عرب، قطر ، ترکی امریکہ اور صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button