مشرق وسطی

شام میں دہشتگردوں نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

sham whabiشہریوں کا کہنا تھا کہ تکفیری دہشتگرد ہم تک غذا سمیت دوسری ضروری اشیا پہنچنے نہیں دیتے اور انہوں نے ہمیں محاصرے میں رکھا ہوا ہے۔

بدھ کے روز بوستان القصر ڈسٹرک میں ایک چیک پوسٹ کے نزدیک مظاہرے پر اس وقت دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جب وہ تکفیری دہشتگردوں سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

20 لاکھ افراد پر مشتمل آبادی والے علاقے کو دہشتگردوں نے اپنے محاصرے میں رکھا ہوا ہے اور شہریوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button