مشرق وسطی

مرسی حکومت کے خاتمے کے بعد قاہرہ میں شام کا سفارتخانہ کھل گیا

sham embbasyروسی ذرائع کے مطابق مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد مصری حکام نے قاہرہ میں شام کا سفارتخانہ کھول دیا ہے، محمد مرسی کے دور میں قاہرہ میں شام کا سفارتخانہ بند کردیا گيا جبکہ اسرائیل کا سفارتخانہ کھلا رہا تھا۔ مہر خبر رساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد مصری حکام نےقاہرہ میں شام کا سفارتخانہ کھول دیا ہے، مرسی کے دور میں قاہرہ میں شام کا سفارتخانہ بند کردیا گيا جبکہ اسرائیل کا سفارتخانہ کھلا رہا تھا۔ صدر مرسی نے شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت میں قاہرہ میں شام کے سفارتخانہ کو بند کردیا تھا۔ مرسی نے ترک حکام اور قطری حکام کے ساتھ مل کر بشار الاسد کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے بڑی کوشش کی لیکن بشار الاسد کو اقتدار سے الگ کرنے والے قطری اور مصری حکام خود ہی اقتدار سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button