مشرق وسطی

دمشق، روضہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے قریب بم دھماکہ ، 11 افراد شہید اور متعدد زخمی

iraq flaqدمشق میں روضہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے قریب بم دھماکے میں کم ازکم 11 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ نمائندے کے مطابق کچھ دیر پہلے روضہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں
کم ازکم 11 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں،انہوں نے بتایا کہ یہ دھماکہ حرم کے مشرقی حصہ میں آل یاسر ہوٹل کے پاس ہوا، بم دھماکے حرم کے احاطے کے باوجود الحمدللہ روضہ سیدہ زینب کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم کم از کم 11افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
آخری اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کی جائے وقوعہ پر ایک اور بم بھی رکھا گیا تھا جسے شامی سیکورٹی اہلکاروں نے ناکارہ بنادیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button