مشرق وسطی

شام میں امریکہ کی جاسوسی سرگرمیوں میں اضافہ

spyشام میں امریکہ کی جاسوسی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے –
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حالیہ چند ہفتوں کے دوران امریکہ نے شام میں جاری بحران کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کےلئے اپنے درجنوں سفارتکار اور سی آئی اے کے جاسوسوں کو شام اور ترکی کی سرحدی علاقوں میں بھیج دیا ہے –
اخبار کے مطابق مذکورہ افراد جو خفیہ طور پر شام اور ترکی کی سرحدی علاقوں میں بھیج دیئے جاتے ہیں دہشتگردوں کو فوجی تربیت دینے کے علاوہ انہیں جنگی اطلاعات بھی فراہم کرتے ہیں-
امریکہ کے بعض حکام کا کہنا ہے کہ شام کی حکومت کے مخالفین کو فوجی تقویت دینے کےلئے یہ اوباما حکومت کا ایک منصوبہ ہے –
…..

متعلقہ مضامین

Back to top button