بحرینی عوام ہی کامیاب ہوں گےبزرگ عالم دین سید عبداللہ الغریفی

27 اگست, 2012 08:27

bahrain kaboterبحرین کے بزرگ عالم دین سید عبداللہ الغریفی نے کہا ہےکہ ملت بحرین کو آخرکار آل خلیفہ پر کامیابی حاصل ہوگي۔
سید عبداللہ الغریفی نے کہا کہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت ملک کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آل خلیفہ کا یہ کہنا فریب ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے کیونکہ تشدد اور سرکوبی کے سائے میں کسی طرح کے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ یاد رہے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف جدوجہد کررہی ہے۔

3:47 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔