تیونس:امریکا نواز ڈکٹیٹر بن علی کو سزا

05 جولائی, 2011 15:04

bin_ali_tunisia_shiite_newsتیونس کی ایک عدالت نے اس ملک کے مفرور ڈکٹیٹر کو اسلحہ اور منشیات رکھنے کےجرم میں پندرہ سال قید کی سزا سنائي ہے۔
تیونس کی ایک عدالت نے معزول ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کو منشیات، نوادرات اورغیرقانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے جرم میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
بن علی کواس سے قبل بھی ان کی غیرموجودگی میں پینتیس سال قیدکی سزاسنائی گئي تھی۔
تیونس کی عدلیہ کے ایک عہدیدار کاظم زين العابدین نے ابھی حال میں کہا تھا کہ تیونس کے معزول ڈکٹیٹر اور ان کی بیوی لیلی الطرابلسی پر جو اس وقت سعودی عرب میں ہیں ایک سو تیرہ الزامات ہیں۔

5:36 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔