مشرق وسطی

بحرین میں اتوار کو یو م شہداءمنایا جارہا ہے

031111-6_0بحرین کی عوام اس وقت ہفتہ استقامت سے گذر رہی ہے اور انہوں نے اس ہفتے کے اختتام کے ساتھ ہی آنے والے اتوار کو یوم شہداءکا نام دیا ہے
دوسری جانب ہفتے استقامت میں بحرین کے اکثر چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں منعقد ہوئیں اور عوام سڑکوں نکل آئے اس دوران ان کو کرایے کے غنڈے کہ جن میں اکثریت کا تعلق پاکستانی ہے اور آل سعود خاندان کی افواج نے اپنی معمول کے مطابق آنسو گیس ،پکڑ دھکڑ،اور ڈنڈوں کا ستعمال کیاریلیوں میں شرکت کے جرم میں متعدد افراد گرفتار ہوئے اور متعدد کو نوکریوں اور سکول کالج سے نکال دیاگیا ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کئی بار بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بیانات دے چکی ہے ،عرب دانشور بحرینی حکومت کو متنبہ کر رہے ہیں کہ آگ بڑھکتی جارہی ہے اور پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی
لیکن بحرینی اور سعودی حکمران خاندان اپنی موروثی کرسی کے بچاﺅ میں ہر جرم اور ہر قدم اٹھانے کے لئے تیار نظر آتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button