مشرق وسطی

حسنی مبارک حکمران پارٹی سے مستعفی

mubarak_departureمصرکے صدر حسنی مبارک نے حکمران جماعت قومی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارت سے استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکمران پارٹی کے سینئر لیڈروں نےبھی استعفی دیدیا ہے۔ حسنی مبارک کو انیس سو اکاسی میں انقلابی افراد کے ہاتھوں سابق صدر انورسادات کی سزائے موت کے بعد قومی ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر معین کیا گيا تھا۔ یادرہے مصر میں جاری عوامی انقلاب میں عوام نے حکمران پارٹی کے دفاتر کو اپے غیظ وغضب کا  نشانہ بنایا ہے۔صیہونی حکومت کے ساتھ کمیپ ڈیوڈ معاھدے کےبعد مصر کے انقلابی جوانوں نے سابق صدر انورسادات کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button