عراق

عراق کے شہر تکریت میں مسلح دہشت گردوں کاحملہ،ایک ہی خاندان کے 5افراد شہید

iraq teraristعراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں دہشت گردوں نے عام شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے5افرادشہید ہونے کی اطلاع ہے،ذرائع السومرِیۃ نیوز کو بتایا کہ نامعلوم دہشت گرد رات گئے تکریت کے ایک تاجرکے گھر گھس گئے اورفائرکرکی جس سے3افرادموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ3افرادشدید زخمی ہوئے بعدازاں وہ موت کے بازی ہارگئے۔یادرہے صوبہ صلاح الدین کے اکثر علاقوں میں کافی عرصے سے مسلح دہشت گردوں کے خلاف عراقی سیکیورٹی فورس مسلسل آپریشن کررہی ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button