عراق

داعش کے مفتی محمود الدليمي کاجلولاءمیں واصل جہنم

daish5عراق:السومریہ نیوز رپورٹ کے مطابق گذشتہ بدھ کوصوبہ دیالیہ کے علاقہ جلولاء میں سکیورٹی فورس اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں مفتی محمود الدیلمی قتل ہوگئے،اس حوالےسے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی الدیلمی جلولاء سمیت صوبہ دیالیہ مختلف کے سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button