عراق

موصل میں داعش دہشت گردوں کی وہابی عورتوں کو جہاد النکاح کی دعوت

jihadunnika9عراق کے شہر موصل میں داعش سلفی وہابی دہشت گردوں نے موصل میں واقع سلفی وہابی عورتوں کو جہاد النکاح کی دعوت دی ہے۔ داعش دہشت گردوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں موصل میں سلفی وہابیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی جوان لڑکیوں کو جہاد النکاح کے لئے داعش دہشت گردوں کے حوالے کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جو شخص اس حکم کو تسلیم نہیں کرےگآ اسے سخت سزا دی جائے گی۔ اس سے قبل داعش دہشت گردوں نے موصل کی کئی عورتوں کے ساتھ جبری زیادتی کی ہے۔داعش دہشت گردوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button