عراق

عراق، ايم کے او کے دہشتگردوں کو ايران کے حوالے کرسکتا ہے

iraq flaq1عراق کے وزير قانون حسن الشمري نے کہا ہے کہ تحويل مجرمين کے معاہدے کے تحت اگر ايران ايم کے او کے عناصرکو اپني تحويل ميں لينے کي دراخواست کرے گا تو عراقي حکومت انہيں ايران کے حوالے کردے گي –
عراقي وزير قانون نے اسي طرح خود عراق ميں ايم کے او کے دہشت گردوں کے خلاف دائر کي گئي درخواستوں کے بارے ميں بھي کہا کہ ان عناصر کا کيس عراقي وزارت قانون کے پاس نہيں ہے بلکہ ان عناصر کےخلاف شکايتوں کا معاملہ عراق کي قومي سلامتي کے امور کے مشيرکے پاس ہے –
واضح رہے کہ منافقين کے دہشت گرد گروہ ايم اے او کے عناصر ايران اور عراق ميں ہزاروں بے گناہ شہريوں اور اہم شخصيات کے قتل ميں ملوث ہيں.

متعلقہ مضامین

Back to top button