عراق

عراق میں تشدد کا سلسلہ جاری، نومبر میں 950 افراد شہید

iraq 12 blastعراق کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا کہ عراق میں نومبر کے مہینے میں دہشتگردانہ اقدامات میں 950 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تشدد کے واقعات میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور آج بھی بغداد کے شمال مشرقی علاقے میں دہشتگردانہ دھماکے میں 12 افراد شہید اور25 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ دہشتگردانہ حملہ اس وقت ہوا کہ جب ایک خودکش بمبار نے نماز جنازہ کے موقع پر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا

متعلقہ مضامین

Back to top button