17 اگست, 2013 22:46
عراق کے شہر بصرہ کی ام قصر بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی اس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئي حبر ہے۔
…..