عراق

عراق کے شہر موصل میں ایک مسجد کے پیش نماز پر قاتلانہ حملہ

iraq masjid attackعراق کے شہر موصل کے "آبارغربی” نامی علاقے میں واقع ایک مسجد کے خطیب شیخ احمد خیرالدین مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ان پر مسلح افراد نے ان کے گھر کے باہر حملہ کیا ہے جس میں وہ شہید ہوگئے ہیں۔ حملہ آور حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button