عراق

عراق میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش حملے میں 16 ایرانی زائرین شہید

shiaعراق کے مشرقی صوبے دیالہ کے صدر مقام بعقوبہ میں کل۔ بروز۔ ایرانی زائرین کی بس پر خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 16 زائرین شہید ہو چکے ہیں اور مزید شہادتوں کا خدشہ ہے۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 60 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عراق سے ملنے والی ایک اور رپورٹ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں پولیس کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے میں 8 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے بغداد کے شمال میں واقع علاقے المصابیح میں پولیس ہیڈکوارٹر پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 عراقی پولیس اہلکار مارے گئ

متعلقہ مضامین

Back to top button