عراق

عراق کے اعلی سیکوریٹی عہدیداروں نے دارالحکومت بغداد میں کرفیو نافذ کرنے کے احکام جاری کردیے

iraq flaqحکومت مخالف گروپوں کے اس اعلان کے بعد کہ وہ بغداد میں مشترکہ طور پر نماز جمعہ ادا کریں گے عراق کے سیکوریٹی اداروں نے اعلان کیا کہ جمعرات سے غیرمعینہ مدت تک بغداد میں کرفیو کا نفاذ ہوگا ۔ عراق کے سیکوریٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کےلئے کیا گیا ہے۔
الانبار صوبے کی بیداری فورسز کے سربراہ "احمد ابو ریشہ ” کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیکوریٹی وجوہات کی بناء پرمخالفین کے بغداد داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button