عراق

عراق میں متعدد بم دھماکوں میں 30 شیعہ جاں بحق ہوگئے ہیں

two car blastعراق کے مختلف شیعہ مسلم اکثریتی علاقوں میں دہشت گردوں کے متعدد بم دھماکوں میں30شیعہ جاں بحق اور 85 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے مختلف شیعہ مسلم اکثریتی علاقوں میں دہشت گردوں کے متعدد بم دھماکوں میں 30شیعہ  جاں بحق اور 85 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا دھماکہ جمعہ کی صبح دارالحکومت بغداد میں کاظمیہ کے علاقے میں واقع بازار میں ہوا جس کے چند منٹ بعد وہاں کھڑی ایک کار میں نصب بم بھی پھٹ گیا۔اس کے علاوہ دو کار بم دھماکے بغداد کے ہی جنوب میں واقع قصبے شومالی میں ہوئے جبکہ کربلا کے مشرق میں حلہ کے علاقے میں ایک بم بس سٹاپ پر اور دوسرا مرکزی بازار میں پھٹا۔ ذرائع کے مطابق عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سلفی وہابی دہشت گرد ملوث ہیں جن کی امریکہ اور سعودی عرب پشتپناہی کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button