عراق

آيت اللہ سيد علی سيستانی كا عراق میں فرقہ ورانہ جنگ کے انتشار پر انتباہ

agha sistaniآيت اللہ سيد علی سيستانی نے ايك بيان كے ذريعے عراق میں فرقہ ورانہ جنگ كے انتشار پر خبر دار كيا ہے اور حكومت سے احتجاجی مظاہروں کے مقابل پر بردباری اور تحمل كا مظاہرہ كرنے كی اپيل كی ہے ۔
نجف میں آيت اللہ سيد علی سيستانی كے دفتر سے جاری ہونے والے ايك بيان میں اعلان كيا گيا : آيت اللہ سيد علی سيستانی نے عراقی حكومت اور مظاہرين سے ملك میں خون خرابے اور قتل عام كو روكنے كے لیے حكيمانہ رویہ اپنانے كی اپيل كی ہے ۔

انہوں نے زور ديا : عراقی حكومت اور مظاہرين بردباری كا ‏مظاہرہ كرتے ہوئے ملك كو فرقہ ورانہ جنگ میں داخل ہونے سے بچا لیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button