کاظمین امام موسٰی کاظم علیہ السلام اور امام محمد تقی علیہ السلام کے روضے کے قریب دھماکہ

28 اکتوبر, 2012 19:24

iraq flaqشیعت نیوز مانیٹرنگ ڈسک کے مطابق عراق کے شہر کاظمین امام موسٰی کاظم علیہ السلام اور امام محمد تقی کے روضے کے قریب دھماکہ ،دھماکہ کے نتیجے میں متعدد زائرین شہید درجنوں زخمی ۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔مزید اطلاعات کے مطابق دھماکے کی آواز کئی کلومیٹردور تک سنی کئی ہیں۔وا ضح رہے کے امریکی سعودی نواز عراق مین دہشت گردی کررہے ہیں ایک روز قبل ایرانی زائرین کا سامرہ جاتے ہوئے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ ایرانی زائرین شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے،امریکی اور سعودی عرب شام،لبنان،پاکستان،ایران اور دیگر اسلامی ممالک میں دہشت گردی کر کے اپنے وجود کا زندہ رکھنا چاہتے ہیں،جو کہ ان کا وجودان کے ہاتھون سے نکل چکا ہے

6:13 صبح اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔