عراق

عراق کے مختلف شہروں وہابی تکفیریوں کے حملے میں 43 افراد شہید

iraq blastعراق کے مختلف شہروں ميں وہابی تکفیریوں کے يکے بعد ديگرے کئی بم دھماکوں ميں 43 افراد شہید اور 232 زخمي ہوگئے ہیں
رپورٹ کے مطابق کربلا ميں دو کار بم دھماکے ہوئے جس ميں 23 افراد شہید اور چاليس زخمي ہوئے، تيسرا دھماکہ کرکو ک ميں ہوا جہاں پوليس ہيڈ

کوارٹر کو نشانہ بنايا گيا.
دھماکے ميں نو پوليس اہل کار ہلاک اور چاليس سے زائد زخمي ہوئے.
بغداد ميں وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر بم دھماکہ ہوا جس ميں دو افراد ہلاک ہوئے.بغداد ميں ہي ايک اور کار بم دھماکے ميں دو ، حلہ ميں ايک اور بيجي ميں ہونے والےدھماکے ميں بھي ايک شخص ہلاک ہوا.

ذرائع کے مطابق ان دھماکوں کے پیچھے وہابی تکفیری دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
…….

متعلقہ مضامین

Back to top button