عراق

نجف اشرف،خطیب جمعہ:کسی کو حق حاصل نہی ہے کہ امریکی فوجیوں کو قانونی استثنی دے

shhitenews khateb najaf ashrafنجف اشرف کے خطیب جمعہ نے تاکید کی کہ کسی کو حق حاصل نہی ہے کہ غاصب امریکی فوج کو قانونی استثنی کرے ۔
 نجف اشرف کے خطیب جمعہ حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے اس ھفتہ حسینیہ فاطمیہ کبری میں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ میں امریکی فوج کے استثنی کرنے کی مخالفت کی اور کہا : اگر کچھ امریکی فوج عراقی فوج کی فوجی تربیت کے لئے روکی جاتی ہے تو ان کو قانونی استثنی عطا نہی دی جائے اور حکومت کو چاہیئے کہ ا

س موقف میں شرافتمندانہ قدم اٹھائے اور امریکی کو قانونی استثنی دینے سے پرھیز کرے ۔
انہوں نے وضاحت کی : امریکی یا غیر امریکی فوج جو کہ عراقی شہریوں کے خلاف ظلم و جرائم انجام دئے ہیں ان پر مقدمہ کی کاروائی ہو اور ان کو مقدمہ کی سنوائی کے لئے ان کے ملک نہ بھیجا جائے ۔
حجت الاسلام قبانچی نے پارلیہ مینٹ کے سیشن میں سیاسی پارٹی کے سربراہوں کی شرکت نہ کرنے پر شدید تنقید کی اور اظہار کیا : سیاسی پارٹی کے سربراہوں کا پارلیہ مینٹ کے سیشن میں حاضر نہ ہونا ایک خطرناک کام ہے کیونکہ ان لوگوں کی غیبت پارلیہ مینٹ کی کمزوری کا سبب ہوتی ہے ۔ آخر کیوں بعض لوگ جو جانتے ہیں کہ پارلیہ مینٹ میں حاضر ہونے کی صلاحیت نہی ہے پھر بھی الیکشن میں امیدوار ہوتے ہیں ۔
نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے دنیا اسلام کے لئے نجف اشرف کے ثقافتی مرکز کے پروجیکٹ کے ناقص ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس پروجیکٹ پر کام کر رہے سربراہوں و اھل کار کی طرف سے بار بار استعفا دیا جا رہا ہے جو کہ ایک بہت بڑی غلطی ہے اس سلسلہ میں غور کرنا چاہیئے

متعلقہ مضامین

Back to top button