سید حسن نصراللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

25 مئی, 2024 18:26

شیعیت نیوز : دنیا اسلام کو بہادر اور شیردل بیٹا دینے والی بہادر خاتون اس دار فانی کو وداع کہہ گئیں۔

حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی والدہ ماجده قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر حزب اللہ کے میزائل حملے

سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ "مھدیہ صفی الدین” کافی عرصہ سے بیمار تھیں۔

جس کے نتیجہ میں آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

8:00 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top