بات چیت اپنےآخری مرحلےمیں

07 اگست, 2010 15:31

malekiعراق کےوزیرا‏عظم نے اس بات پرتاکید کرتےہوئےکہ وزارت عظمی کےعہدےکےلئےہونےوالی بات چیت اپنےآخری مرحلےمیں ہے کہاہے کہ نئی حکومت قومی مشارکت کی بنیاد پرتشکیل پائےگي۔
ایسنا نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نوری المالکی نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ابھی حال ہی میں دوفریقی اور سہ فریقی مذاکرات میں قومی اتفاق رائے کےبارےمیں گفتگو ہوئ ہے۔

3:11 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔