

بغداد کے قریب صدر سٹی میں ایک دہشتگردانہ بم دھماکے میں سات افراد جان بحق اور بائيس زخمی ہوئےہیں۔ یہ دہشتگردانہ بم دھماکہ بدھ کی شام کوہواتھا ۔عراقی حلقوں کا کہنا ہے امریکی قابض فوج دہشتگردوں اور سابق بعثی عناصر کومنظم کرکے عراق میں دہشتگردی کی کاروائياں کروارہی ہے ۔