عراق

کربلا معلی میں حسینی عاشقوں اور عزاداروں کا ورود جاری// تصویریر پورٹ

پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی(ص) کے نواسے حضرت امام حسین (ع) نے سن 61 ہجری میں کربلا کے میدان میں یزیدیوں کے ہاتھ سے اسلام کو بچانے کے لئے جو عظيم الشان قربانی پیش کی تھی اس کی یاد منانے کے لئے کئی ملین عزادار اور عاشقان حسین بن علی علیہما السلام کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اس کے ساتھ ہی یزیدی وہابیوں اور تکفیریوں نے بھی بم دھماکوں کے ذریعہ اپنی مذموم حرکتیں شروع کردی ہیں وہابی یزیدیوں کے حملے میں اب تک 150 عزادار شہید ہوگئے ہیں۔

karbala21 karbala3 karbala4 karbala5 karbala6 karbala1

متعلقہ مضامین

Back to top button