ایران

ڈاکٹراحمدی نژاد تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن معین

rehbar nijatرہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سابق صدر ڈاکٹراحمدی نژاد کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن معین فرمایا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی کے حکم نامے میں سابق صدر کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ برسوں صدر مملکت کی حیثیت سے آپ کی گرانقدر خدمات اور تجربوں کے پیش نظر آپ کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن معین کیا جاتا ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل، ملک میں قانونی سازی کے سلسلے میں پیش آنے والے اختلافات کو حل کرنے والا ادارہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button