ایران

ذولفقار اور صمصام دو جدید ٹینکوں کی نقاب کشائی

ahmed raza iranاسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ذوالفقار اور صمصام دو جدید ٹینکوں کی نقاب کشائی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ذوالفقار اور صمصام دو جدید ٹینکوں کی نقاب کشائی کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ذوالفقار ٹینک میں پیشرفتہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اور یہ ٹینک ٹی 72 کے مقابلے میں زیادہ پیشرفتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بری فوج اپنے جنگی وسائل کو جدید تر بنانےکی کوشش کررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button