ایران

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات

asif ali Zardari visit iranصدر پاکستان اور ان کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی سے ملاقات اور بات چیت کی۔
رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان اور ان کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی سے ملاقات اور بات چیت کی۔ ویسے تو بہت سے صدور اور وزرائے اعظم اور وزرائے خارجہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی جن میں خواتیں بھی شامل تھیں لیکن اس ملاقات کی خاص بات پاکستانی وزیر خارجہ محترمہ حنا ربانی کھر کا سراپا پردہ ہے جو پاکستان کی سابق وزیر اعظم مرحومہ بےنظیر بھٹو کے تہران دوروں، رہبر انقلاب سے ملاقاتوں اور مشہد مقدس میں حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ الصلواۃ و السلام کی زیارت پر ان کی حاضری کے وقت ان کے حجاب کامل کی یادآوری کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button