سپاہ ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے

24 نومبر, 2011 07:08

sipha pasdar inqalabسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ کے پاس میزآئل ، اینٹی ایئرکرا فٹ اور سیٹلائٹ کے پیشرفتہ سسٹم کی روشنی میں سپاہ دشمن کے ہر حملے کا مکمل جواب دینے کے لئے بھر پورطور پر آمادہ ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سپاہ کے پاس میزآئل ، اینٹی ایئرکرا فٹ اور سیٹلائٹ کےپیشرفتہ سسٹم کی روشنی میں سپاہ دشمن کے ہر حملے کا مکمل جواب دینے کے لئے بھر پورطور پر آمادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل کی مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر ایرانی سپاہ دفاعی کارروائی کرنے کے لئے مکمل طور پر آمدہ ہے میجرجنرل جعفری نے کہا کہ بسیج اور رضاکار فورس سپاہ کا قوی اور مضبوط بازو ہے انھوں نے کہا کہ بسیج پوری قوم کے لئے بہترین نمونہ ہے  اور بسیج کے دو ہزار گروپ اس وقت ملک کے مختلف حصوں میں عوام کی خدمت میں مشغول ہیں۔

5:53 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔