ایران

امام خمینی کے گود میں پلے افراد آج دنیا میں قابل فخر کارنامہ انجام دے رہے ہی

aytollah_jawadi_amliحضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے امام خمینی (رہ) کے اس قول کہ ھمارے طرفدار و فوجی گود میں ہیں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ فوجی نہ صرف ایران کی گود میں ہیں بلکہ مصر و تونس و الجزایر اور… کے گود میں ہیں جو اس وقت قابل فخر کارنامہ انجام دے رہے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله عبد الله جوادی آملی آج اس ملک کے فضائی فوج کے کچھ فرماندار اور سربراہ و اھل کار سے ملاقات میں دهه فجر  انقلاب اسلامی کے آنے کی مناسبت سے تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کی اور اظہار کیا : فضائی فوج نے یہ افتخار حاصل کیا ہے کہ سب سے پہلے اسلامی نظام سے وفاداری کا اعلان کیا اور فضائی فوج کے فرماندار و افسر اس سلسلہ میں امام خمینی (رہ) سے ملاقات کی اور آپ ان لوگوں کے وارث ہیں ۔
حوزہ علمیہ قم میں فقہ خارج کے اس استاد نے وضاحت کی : یہ کہ امام خمینی (رہ) نے فرمایا تھا کہ میرے ماننے والے اور میری فوج ابھی گود میں پرورش پا رہے ہیں ، یہ فوجی نہ صرف ایران کے گود میں ہیں بلکہ مصر و تونس و الجزایر اور… کے گود میں ہیں جو اس وقت قابل فخر کارنامہ انجام دے رہے ہیں ۔
قرآن کریم کے اس بڑے مفسر نے تاکید کی : بعض لوگ فکر کرتے ہیں کہ جب وہ مرتے ہیں تو بوسیدہ و خراب ہو جاتے ہیں یا یہ سمجھتے ہیں کہ موت کے بعد کچھ بھی نہی ہے لیکن دین نے موت کو بوسیدگی و خراب ہونا نہی بتاتا ہے ۔
حضرت آیت الله جوادی آملی نے وضاحت کی : قرآن کریم کی آیتوں اور اھل بیت علیہ السلام کی روایات ھم لوگوں کو بتاتی ہے کہ موت بوسیدہ اور خراب ہونا نہی ہے بلکہ شکوفہ ہوناہے ھم لوگ چاہیں یا نہ چاہیں موت آنی ہی ہے ممکن ہے کوئی اپنے عمر کو زیادہ کر لے مگر موت سے پیچھا نہی چھڑا سکت

متعلقہ مضامین

Back to top button