ایران
مصر کا عوامی انقلاب ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر ہے
![raheem_yahya](images/stories/raheem_yahya.jpg)
انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب اسلامی اور آفاقی نظریات پرقائم ہے اور اس کی بنیاد اسلام توحید اور نبوت ہے ا ور اس کا مقصد قرآن و اسلام نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت عملی کے احکام نافذ کرنا ہے۔
جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے دنیا کے سیاسی نظاموں اور دوسپرطاقتوں سے وابستگي کے نظریے کو ناکام بنادیا اور ایران میں نئے سیاسی نظام کو متعارف کرایا جس کی بنیاد اسلام اور عوام کی مشارکت ہے۔