مقالہ جات

شیعہ نسل کشی کے بعد نواز لیگ کی سرپرستی میں بریلوی نسل کشی کا آغاز

lub7لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن کے گرد کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کا معاملہ سات بیگناہوں کی جان لینے کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر چکا ہے – پولیس کی جانب سے نہتے کارکنوں پر فائرنگ نے نواز لیگ اور رانا ثنا اللہ جھنگوی کے فاشزم کو دنیا کے سامنے ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ وہ پنجاب حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہوے ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن کے گرد موجود رکاوٹیں ہٹانے گیے تھے – یہ بات قابل ذکر ہے کہ خود کش حملوں اور دہشت گردی کے خلاف فتووں کی وجہ سے طالبان اور تکفیری دیوبندی عناصر کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے اہل کھانا و مدارس کو حملوں کا شدید خطرہ ہے – لیکن شہباز شریف حکومت جو کہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندیوں کی حامی اور سرپرست ہے وہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سیکورٹی ختم کروا کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہی یہ یقیناً ایک جواب طلب سوال ہے
خواتین اور بزرگوں پر کیے جانے والے بے پناہ تشدد سے جہاں ایک طرف آمر کی گود کے پلے سیاست دنوں کی سیاسی تربیت کی نمائش ہو رہی ہے وہاں ہی طالبان اور لشکر جھنگوی کے سرپرستوں کی خواتین سے مطلق سوچ کی بھی اکاسی ہو رہی ہے – اس تصویر میں نواز لیگ کی داتی غلام بنی پولیس کے اہلکارخواتین پر تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں جو کہ پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کی وجہ بن سکتی ہے –
مصدقہ سورسز کے مطابق پولیس وردیوں اور سول لباس میں لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشت گرد بھی نہتے بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر گولیاں چلانے اور املاک کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے جب کہ پنجاب پولیس کھڑی خاموش تماشا کا کردار ادا کر رہی تھی ڈاکٹر قادری کے طالبان کے خلاف مواقف اور دیوبندی و وہابی ملاؤں کی جانب سے تکفیری دیوبندی طالبان کی حمایت کے بارے ڈاکٹر قادری کے بیان پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی حامی نون لیگ اور سعودی وہابیوں کے غلام حکمرانوں کا ڈاکٹر قادری کو سبق سکھانے کا فیصلہ یقیناً ان کے آقاؤں کے اشارے پر ہی ہوا ہوگا
نواز لیگ کی دہشت گرد نوازی دنیا سے ڈھکی چپھی نہیں ہے لیکن بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث دہشت گردوں کو پولیس کی سرپرستی میں قتل عام کی کھلی چھٹی دینے سے ان کے شیعہ سنی مخالف عزائم کھل کر سامنے آگے ہیں اور یہ بات اب نوشتہ دیوار ہے کہ نواز شریف حکومت شیعہ نسل کشی کے بعد بریلوی سنی نسل کشی میں بھی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی حمایت میں ملوث ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button