کالعدم سپاہ صحابہ کے یزیدی مولوی عبدالجبار حیدری مناظرے سے فرار

26 جولائی, 2026 10:26

شیعیت نیوز : سپاہِ صحابہ کے سرکردہ عبدالجبار حیدری، جو مناظرے میں نہ آ سکے اور فرار ہو گئے، اپنے مجمع میں بڑے بڑے دعوے تو کرتے رہے، لیکن جب ہمارے ایک چھوٹے سے سید مناظر سید شہباز اصفہانی صاحب نے انہیں چیلنج کیا تو وہ اسے بھی قبول نہ کر سکے اور صرف بڑھکیں مارتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کا سپینہ ویلہ پولیس چوکی پر حملہ

کل انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں یزید پر لعنت کی گئی آئی ڈیز کی تصاویر دکھا کر کہا کہ انہوں نے گستاخی کی ہے، لیکن یہ بھی نہ بتا سکے کہ گستاخی آخر کون سی کی گئی ہے۔ تقریباً نو منٹ کی پوری ویڈیو میں وہ ایک بھی ایسا جملہ نہ دکھا سکے جس سے ثابت ہو کہ کوئی گستاخی کی گئی ہے۔ بس بار بار اسکرین شاٹس اور تصاویر دکھاتے رہے کہ یزید پر اس کے باپ کے نام کے ساتھ لعنت کی گئی ہے۔

اسی لیے یہ جملہ ان پر فٹ آتا ہے: "یزیدیوں کی یزید کے ساتھ محبت بواسیر جیسی ہے، بیچارے نہ دکھا سکتے ہیں، نہ چھپا سکتے ہیں۔”

بات یہی ہے کہ وہ بیچارے نہ یزید کی محبت چھپا سکتے ہیں اور نہ ہی کھل کر ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ یزید کا دفاع کرنے نکلے ہیں۔

یاد رہے کہ یزید پر لعنت اور اس کے ظلم سے براءت کا اظہار صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا۔

حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد

11:28 صبح جولائی 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔