دہشتگرد ٹرمپ کا دہشتگرد جولانی کو لبنان پر حملے کا گرین سگنل

15 جولائی, 2026 20:12

شیعیت نیوز : دہشتگرد امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگرد جولانی کو لبنان پر حملے اور لبنانی مجاہدین کے مکمل خاتمے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور امن و امان پر تبادلہ خیال

ٹرمپ نے کہا کہ جولانی اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ درست اور ہدفی کارروائی کرے گا اور وہ عمارتوں کو تباہ نہیں کرے گا۔

دہشتگرد ٹرمپ نے کہا کہ جولانی خود بھی یہ کام کرنا چاہتا ہے اور وہ اسے گرین سگنل دینے پر غور کر رہا ہے۔

10:04 شام جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔