آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کی رہبر معظم کے دفتر کے اراکین سے ملاقات
شیعیت نیوز : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے سابق مرکزی صدور اور اراکین مجلس نظارت کے ہمراہ معاون دفتر مقام معظم رهبری برائے بین الاقوامی امور آیت اللہ محسن قمی سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : کوئی اسلامی ملک ایران کی مدد کرنے والا نہیں، ڈاکٹر معید پیرزادہ
ملاقات میں آئی ایس او کی طرف سے رہبر شہید کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔
دفتر رہبری کی طرف سے شہید رہبر کے بسیج کا تحفہ پیش کیا گیا۔







