کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی سب انسپکٹر شہید

13 جولائی, 2026 13:07

شیعیت نیوز : بونیر کے علاقہ طوطالئی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹر شہید ہو گئے۔ جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر کا خون فراموش نہیں کیا جائے گا، انتقام کا مطالبہ جاری رہے گا، آیت اللہ سید احمد خاتمی

پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹر مسکین زادہ خان بونیر کے علاقہ طوطالئی میں ڈیوٹی کے سلسلے میں موجود تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔

2:00 شام جولائی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔