برطانوی میڈیا: مشہد میں شہید رہبر کی تشییع "سیاہ اور سرخ رنگوں کا سمندر” بن گئی

10 جولائی, 2026 10:18

شیعیت نیوز : برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے مشہد میں شہید رہبر کے جنازے کو "سیاہ اور سرخ رنگوں کا سمندر” قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر کی تشییع: دنیا کے تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ، 41 سے 43 ملین افراد شریک

لاکھوں افراد کی شرکت نے سڑکوں کو اس قدر بھر دیا کہ تابوت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے حرم امام رضا (ع) منتقل کرنا پڑا۔

اخبار نے لکھا کہ سیاہ رنگ سوگ اور سرخ رنگ انتقام کی علامت تھا۔ شرکاء نے ٹرمپ کے قتل کے مطالبے والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

11:56 صبح جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔