شیخ ابراہیم زکزاکی نجف اور کربلا میں شہید رہبر کی تشییع میں شریک
شیعیت نیوز : تحریکِ اسلامی نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی، نجف اشرف اور کربلا معلی میں منعقد ہونے والی رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع اور نمازِ جنازہ کی تقریبات میں شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : رہبرِ انقلاب کی زندگی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، مولانا سید کلب رشید رضوی
شیخ زکزاکی کی اس موقع پر شرکت کو امتِ مسلمہ کے مختلف طبقات کے درمیان اتحاد، وفاداری اور رہبرِ شہید کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک اہم علامت قرار دیا جا رہا ہے۔







