امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا امام حسینؑ سے وعدۂ گریہ و خونِ جگر

25 جون, 2026 06:04

شیعیت نیوز : مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار” سے نقل کی گئی ہے۔

امام مہدی علیہ السلام نے زیارت ناحیہ میں فرمایا:

"لَأَنْدُبَنَّكَ صَبَاحًا وَمَسَاءً وَلَأَبْكِيَنَّ عَلَيْكَ بَدَلَ الدُّمُوعِ دَمًا”

ترجمہ: "میں صبح و شام تم پر گریہ و شیون کروں گا اور تمہاری جدائی میں اشک کی جگہ خون بہاؤں گا۔”

بحار الانوار، جلد 101، صفحہ 238

یہ بھی پڑھیں : ہنگو میں ڈرون و میزائل حملے عزاداری پر حملہ، حکومت اور سیکورٹی اداروں کی غفلت قابل مذمت، علامہ سید ساجد علی نقوی

یہ مقدس روایت امام زمان علیہ السلام کے امام حسین علیہ السلام سے والہانہ عقیدت اور جدائی کے غم کی شدت کو بیان کرتی ہے۔ ہر عزادار کو چاہیے کہ وہ بھی امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس وعدے کی پیروی کرتے ہوئے امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری کرے اور ان کی شہادت کو زندہ رکھے۔

7:22 صبح جون 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔