ایران انٹرنیشنل کا اصل کنٹرولر آل سعود کا یہودی نسل کا ایجنٹ عرب نکلا

01 جون, 2026 07:50

شیعیت نیوز : سعودی آل سعود کا ایک ملعون شخص ایران انٹرنیشنل چینل کا اصل کنٹرول کرنے والا اور سربراہ بنایا گیا ہے تاکہ نظریاتی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران اور ولایت فقیہ کے خلاف مسلسل زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا سکے اور مقاومتی محاذ کے خلاف ایرانی عوام میں نفرت پھیلائی جا سکے۔

اس سعودی ایجنٹ کے چینلز نے ایرانی عوام کو نعرہ دیا ہے کہ "ہم آرین ہیں نہ کہ عرب پرست ہیں”۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ایرانی عوام محمد و علیؑ اور اہل بیتؑ کی پیروی اور مقاومتی محاذ کی تحریکوں جیسے حشد الشعبی عراق، انصار اللہ یمن اور حزب اللہ لبنان کی حمایت نہ کریں کیونکہ یہ "عرب” ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : علامہ مقصود علی ڈومکی کی مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں، امام خمینیؒ کی برسی پر کانفرنس میں شرکت کی دعوت

یہی سعودی ملعون شخص افغانستان انٹرنیشنل چینل کا بھی سربراہ ہے تاکہ افغان خوارج حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا سکے اور دیوبندی، اہل حدیث اور وہابی عوام کو سعودی بادشاہتوں کی غلامی میں رکھا جا سکے۔

یہ سعودی سازش واضح طور پر ولایت فقیہ، مقاومتی محاذ اور امت مسلمہ کی وحدت کے خلاف ایک منظم اور خطرناک منصوبہ ہے جو آل سعود کی جانب سے چلایا جا رہا ہے۔

9:13 صبح جون 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔