منافق عرب خبیثوں کی غداری کی نئی مثال، نیتن یاہو کا خفیہ ابوظہبی دورہ، محمد بن زاید نے صیہونی قاتل کا بادشاہوں جیسا استقبال کیا

15 مئی, 2026 10:26

شیعیت نیوز : منافق عرب خبیثوں نے ایک بار پھر اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا، نیتن یاہو کا خفیہ ابوظہبی دورہ، محمد بن زاید نے بادشاہوں جیسا استقبال کیا۔ اسرائیلی حکومت نے خود انکشاف کیا ہے کہ حالیہ ایران جنگ اور جنگ بندی کے دوران صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اماراتی صدر محمد بن زاید سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا اور اسرائیل کو ناکامی کا سامنا، ایران جنگ کے عسکری طور پر مضبوط، روسی انٹیلی جنس سربراہ

اسرائیلی چینل 12 کے مطابق یہ خفیہ ملاقات اس وقت ہوئی جب ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کے امکانات زیر بحث تھے۔ امارات نے نہ صرف اسرائیل اور امریکا کو فوجی اڈے، فضائی حدود اور انٹیلی جنس سہولیات فراہم کیں بلکہ ایران پر حملوں میں براہ راست شریک بھی رہا۔ اسرائیلی وزارت جنگ کے ڈائریکٹر جنرل امیر برعام کی قیادت میں اماراتی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہوئیں جن کا مقصد ایران کے خلاف مشترکہ سازشیں تھا۔ نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف نے دعویٰ کیا کہ محمد بن زاید نے نیتن یاہو کا غیر معمولی استقبال کیا اور خود انہیں ایئرپورٹ سے صدارتی محل لے کر گئے۔

10:36 صبح مئی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔