دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن: عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ

13 مئی, 2026 13:09

شیعیت نیوز : رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای کی متوقع تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے عراق کے دس لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پوپ لیو چہاردہم نے ایرانی سفیر محمد حسین مختاری کو اعلیٰ ویٹی کن اعزاز سے نوازا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے معاون نے کہا ہے کہ تقریباً دس لاکھ عراقیوں نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے اور عراقی بھائیوں کا مطالبہ ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی عراق میں بھی تشییع کی جائے۔

1:20 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔