امریکہ کا "آخری ہتھوڑا” بھی ناکام، ایران کی دفاعی طاقت کے سامنے پینٹاگون بے بس

13 مئی, 2026 11:48

شیعیت نیوز : "آپریشن سلیج ہیمر”: پینٹاگون کا ایران کے لیے "آخری ہتھوڑا”! این بی سی (NBC) کے مطابق، اگر جنگ بندی مکمل طور پر ناکام ہوتی ہے، تو پینٹاگون ایران کے خلاف اپنی نئی فوجی مہم کو "Operation Sledgehammer” کا نام دینے پر غور کر رہا ہے، جس کا مقصد ایران کے بقیہ 90 فیصد انفراسٹرکچر کو مکمل تباہ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یہ صرف زمین کی نہیں، ضمیر کی جنگ ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

"سلیج ہیمر” (بھاری ہتھوڑا) کا نام ہی ظاہر کرتا ہے کہ اب پینٹاگون "ٹارگٹڈ اسٹرائیکس” کے بجائے "ٹوٹل ڈسٹرکشن” کی طرف جانا چاہتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ اس نام کے ذریعے تہران پر شدید نفسیاتی دباؤ ڈالنا چاہتی ہے، لیکن نیویارک ٹائمز کی رپورٹ (90 فیصد اڈے فعال ہونے) نے اس ‘ہتھوڑے’ کی تاثیر پر پہلے ہی سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ پینٹاگون نام بدل سکتا ہے، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ ایرانی پہاڑوں کے نیچے چھپے میزائل شہروں کے لیے یہ ‘ہتھوڑا آپریشن’ بھی ناکافی ثابت ہوگا۔

12:09 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔